حساس اداروں نے ایم کیوایم کی جائداد کی تصدیق کیلئے بلدیاتی اداروں کو نوٹس جاری کر دئیے

حساس اداروں نے ایم کیوایم کی جائداد کی تصدیق کیلئے بلدیاتی اداروں کو نوٹس جاری کر دئیے

اورنگی، سرجانی، گڈاپ، نارتھ ناظم آباد،گلبرگ ومختلف علاقوں کی جائداد اس میں شامل ہیں

جائداد کی تصدیق کے بعد پراپرٹیز ایم کیوایم کو واپس کیا جانے کا امکان

خورشید بیگم میموریل ہال سمیت اہم پراپرٹیز بھی اس میں شامل ہیں

وفاقی حکومت کی مداخلت پر جائدادوں کی تصدیق کی جارہی ہے

ایم کیوایم کی جانب سے مسلسل دفاتر کی واپسی کا مطالبہ کیا جارہا ہے

ایم کیوایم کو آئندہ چند دنوں میں دفاتر واپس ملنے کا امکان ہے

جائدادوں کی واپسی کے بعد ایم کیوایم کھل کر سیاسی سرگرمیاں سر انجام دے سکے گی

تحقیقاتی اداروں کی جانب سے جائدادیں کلئیر کرنے کے بعد زمینیں شرائط بھی دی جا سکتی ہیں، ذرائع

زمین کے درست استعمال اور منفی سر گرمیوں سے دور رہنے کی شرط پر جائداد دی جائیں گی، ذرائع

یوسی اور ٹاؤن آفسز کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھی جائے گی، ذرائع

یوسی و ٹاؤن آفسز کی واپسی ایم کیوایم کی بڑی کامیابی ہوگی

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

اپنا تبصرہ بھیجیں