
ڈسٹرکٹ ویسٹ میں ہونے والے ضمنی الیکشن کی تیاریاں مکمل صوبائی جوائنٹ الیکشن کمشنر جاوید اقبال کا دورہ ۔ضمنی الیکشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا ۔
ڈپٹی کمشنر ویسٹ / ریٹرنگ آفیسر غلام قادر تالپور ، ایس ایس پی ویسٹ ، ریٹرنگ آفیسر امتیاز علی ، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ویسٹ ، الیکشن کمشنر ویسٹ بھی ہمراہ ۔
جوآئینٹ الیکشن کمشنر نے الیکشن میٹریل کی ترسیل کے کام کا جائزہ لیا اور کام کو تسلی بخش قرار دیا ۔
ٹرانسپورٹیشن اور سیکیورٹی پلان بھی تسلی بخش قرار ۔
77 پولنگ اسٹیشن پر پولنگ کا عملہ پہنچنا شروع ۔
حساس 25 پولنگ اسٹیشن پر کیمرے نصب کر دۓ گۓ ۔۔
سیکیورٹی کا نظام سخت اور تسلی بخش ہے ۔



