70 سال بعد شاہی محل میں تاج پوشی کی تقریب

برطانوی شاہی محل
ملکہ الزبتھ کے انتقال کے بعد ستمبر میں چارلس برطانیہ کے بادشاہ بنے تھے، وزیراعظم شہباز شریف تاج پوشی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں۔

تاج پوشی کی تقریب میں آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز، میئر لندن صادق خان، نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کرس ہپکنز، قطر کے امیر شیخ اور دولت مشترکہ کے رکن ممالک سمیت دنیا بھر سے عالمی رہنما بھی شریک ہیں.تاج پوشی کی تقریب کے عبد کنگ چارلس کی اہلیہ کمیلا کو سرکاری طور پر ملکہ کمیلا کہا جائیگا۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet