وزیراعظم کا شاہ چارلس کو دورہ پاکستان کی دعوت

 شہباز شریف اور شاہ چارلس
وزیراعظم شہباز شریف کی برطانیہ کے بادشاہ چارلس سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے شاہ چارلس کو تاجپوشی کی مبار کباد دی۔ تاج پوشی کی تقریب سے قبل ہوئی ملاقات میں شاہ چارلس نے وزیراعظم سے گفتگو میں اپنے سابقہ دورہ پاکستان کو یاد کیا۔

وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی برطانیہ کے بادشاہ چارلس سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے کنگ چارلس کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی۔

تاج پوشی کی تقریب سے قبل ہوئی ملاقات میں شاہ چارلس نے وزیراعظم سے گفتگو میں اپنے سابقہ دورہ پاکستان کو یاد کیا۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet