ریٹائر ملازمین کو تنخواہیں اور واجبات کے بجائے گورنر ہاوس کی خبر گیری سے ملازمین سخت ناراض

رمضان المبارک میں گورنر ہاؤس میں کھانا پہنچانے میں بلدیہ کورنگی کے متحرک ہونے سے افسران و ملازمین اذیت میں مبتلا

بلدیہ کورنگی ریٹائرڈ ملازمین فنڈز کیلئے در بدر بھٹک پر مجبور ہوگئے

بلدیہ کورنگی کے ڈائریکٹر نے ماہ رمضان المبارک میں 22 لاکھ کی بریانی گورنر ہاؤس پہنچائ، ذرائع

بلدیہ کورنگی میں تعینات لاڈلے ڈائریکٹر بریانی پہنچا کر گورنر ہاؤس کی چہیتی شخصیت بن گئے، ذرائع

جبکے بلدیہ کورنگی ایل ٹی آر کا محکمہ ریکوری کرنے میں مسلسل ناکام ہے، ذرائع

بلدیہ کورنگی ایل ٹی آر کے محکمے کی تنخواہیں بھی ریکوری اہداف حاصل نہ ہونے پر روک دی گئ تھیں، ذرائع

بلدیہ کورنگی اتھارٹی نے گورنر ہاؤس کو خوش کرنے کیلئے ملازمین کو خون کے انسو رلا دیا، ذرائع

ملازمین کو تنخواہیں اور واجبات کے بجائے گورنر ہاوس کی خبر گیری سے ملازمین سخت ناراض ہیں، ذرائع

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

اپنا تبصرہ بھیجیں