پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے گرفتاری دے دی

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا
سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈا پور نے گرفتاری دے دی۔

خیبرپختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں پی ٹی آئی کے رہنما نے ہائی کورٹ ڈیرہ میں رضاکارانہ گرفتاری دی جس کے بعد پولیس انہیں تحویل میں لے کر روانہ ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ اور بکھر میں دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet