پاکستان میں قانون بھی نسلی تعصب برتنے لگا
ڈومیسائل سیاست نے نسلی فرق کی بنیاد پر نفرتیں بڑھا دیں
الطاف حسین کے نام پر ایف آئی آر درج پر درج ہوتی رہتی ہیں
ملک کو لوٹنے والے نوازشات کی برسات میں رہتے ہیں
ملک اور ریاستی اداروں کو برملا برا بھلا کہنے والے ڈومیسائل سیاست کی وجہ سے محفوظ رہتے ہیں
الطاف حسین نے اپنی غلطی کی معافی مانگ لی پھر بھی معافی نہیں دیجاتی
لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی
عمران خان پر درج دس میں سے نو کیسز میں ضمانت منظور کی گئی ہے
الطاف حسین کو بولنے سے بھی محروم رکھا گیا ہے
عدالتیں الطاف حسین کے بولنے پر پابندی ہٹانے کو تیار نہیں ہیں
موجودہ ایم کیوایم کے سوا ہر جماعت اس بات کی مذمت بھی کرتی رہتی ہیں
کراچی کا معاملہ ہو اور وہ بھی ایک بڑے لیڈر کا تو معیار دہرا کیوں ہوتا ہے



