**بلدیہ عظمی کراچی ڈسٹرکٹ اے ڈی پی فنڈ ٹھکانے لگانے کی تیاریاں*ذرائع**

*کراچی۔400 متنازعہ فائیلوں کےٹینڈرز ڈیوالڈ ڈیپارٹمنٹ روڑز اینڈ ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ ورکس اینڈ سروسز کے نام سے بنائی گئی*
*کراچی۔فائلوں کا سندھ پبلک پروکیورمنٹ ریگولٹری اتھارٹی حکومت سندھ کی ویب سائڈ کوئی ریکارڈ موجود نہیں۔ذرائع*
*کراچی۔جون 2022کی ریلیز میں ان فائلوں پر رننگ بل ادا کردئیے گئے تھے۔ذرائع*
** کراچی۔ سابق ڈی جی ٹی ایس شبعہ الحسن کے دستخط سے بالکل آخری لمحات میں بغیر تصدیق فوٹو کاپیوں کی بنیاد پر کردی گئی تھی ۔ذرائع **
*کراچی۔حکومت سندھ سے ڈسٹرکٹ اے ڈی پی ریلیز جاری ہونے کے خط پر کے ایم سی کے بعض افسران متحرک ہوگئے۔ذرائع*
*کراچی۔۔بغیر ایس پی پی آر اے آئی ڈی ان جعلی فائیلوں پر کام شروع۔ذرائع*
*کراچی۔ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی رکاوٹ رکاوٹ بن سکتے ہیں۔ میونسپل کمشنر کو آن بورڈ لینے کی کوششیں۔ذرائع*



