بلدیہ عظمیٰ کراچی افسران کی ریکوزیشن کے باوجود ایچ آر ایم سیاسی چالیں چلنے لگے

ایڈمنسٹریٹر کراچی کا حکم سر آنکھوں پر لیکن کیاوہ اسکا نوٹس لیں گے،پیپلز آفیسر ایسوسی ایشن

بلدیہ عظمیٰ کراچی افسران کی ریکوزیشن کے باوجود ایچ آر ایم سیاسی کردار ادا کرتے ہوئے افسران و ملازمین کے تبادلے نہیں کررہے

کے ایم سی کے اورنگی پروجیکٹ میں پروجیکٹ ڈائریکٹر کے بعد کوئی ایڈیشنل ڈائریکٹر نہیں۔

جاوید مصطفی، رضوان راجپوت، آصف قدیر،کی ریکوزیشن کے مطابق تقرری نہیں کی گئی۔

بائیس فروری کو گرینڈ آپریشن ہے لیکن جمیل فاروقی نے واٹس اپ اور ٹیلی فون پیغامات کے بعد بھی ایڈیشنل ڈائریکٹر کی تقرری نہیں کی،چیئرمین پیپلز آفیسرز ایسوسی ایشن

نسیم احمد کی نوٹ شیٹ ڈمپ کردی گئی آل احمد نقوی فنانس سیکریٹری کی ابتک تعیناتی نہیں کی گئی خالد ہاشمی کی ریکوزیشن ٹوکری کی نذر کردی گئی صدر پیپلز آفیسرز ایسوسی ایشن

ہمیں مجبور نہ کیا جائے کہ جیالے میئر کے آنے کے بعد پنڈورا بکس کھولیں ہم نے اپنے صدر اورسیکریٹری کے لئے درخواست نہیں کی کہ انہیں تعیناتی دیں یہ تو خود انتظامیہ کو کرنا چاہئے تھا

ہم سے خوفزدہ عناصر چیئرمین محمد رضوان فکری کو کواپنی غلط لسٹ اور عزرا مقیم کی غلطی کی وجہ سے اپریل میں ریٹائرڈ کرانے کے خواب دیکھ رہے ہیں

وہ ستمبر تک موجود ہیں پی پی پی چاہے گی تو ایکسٹینشن دینے کا بھی راستہ رکھتی ہے،محمد انور بلوچ، شاکر ذکی، اراکین مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس۔

ہماری مثبت پالیسیوں کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔صدر پیپلز لیبر بیورو کراچی محمد اسلم سموں سے ملاقات نہ کرکے سیاست کی جا رہی ہے۔

پیپلزفیسرز ایسوسی ایشن۔ شفیع ولی ہماری بیک بون ہیں۔ ہم نے ہر محنٹ کش کی آواز بن کر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ محمد رضوان فکری و دیگر کا اجلاس سے خطاب و بیان

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

اپنا تبصرہ بھیجیں