ادارہ ترقیات کراچی بیٹر اعجاز عرف بلا، اور طارق رفیع کے شکنجے میں

ادارہ ترقیات میں اعجاز بیٹر اور طارق رفیع سسٹم کا راج
ادراہ ترقیات کراچی میں جعلی ایم بی بنانے والی کرپٹ مافیا بے لگام
2022 میں گریڈ انیس میں سسٹم کی مہربانی سے ترقی پانے والے طارق رفیع اسوقت کے ڈی اے کے مظبوط ترین افسر قرار
جعلی ایم بی کے بنانے کے ماہر سمجھے جانے والے چیف انجنئیر ندیم اقبال نے جعلی ایم بی کے لیے ریٹارڈ ملازم محبوب عالم کو پرائیوٹ طریقے سے دو لاکھ ماہوار پر مامور کر دیا
اعجاز بیٹر اور جعلی ایم بی کے ماسٹر مائنڈ طارق رفیع کو ڈی جی کے ڈی اے محمد علی شاہ کی مکمل سر پرستی حاصل ہے

اس سٹم کو اعجاز بیٹر اور طارق رفیع کنڑول کر رہے ہیں طارق رفیق اسوقت پبلک ہاوسئنگ اسکیم کے ڈائریکٹر سمیت مختلف عہدوں پر تعنیات ہیں
نارتھ ناظم آباد کے ڈی اے فلیٹس سے سیکٹروں ملازمین کو طارق رفیع نے بے دخل کردیا
ادراہ ترقیات کراچی کے ٹھیکیداروں سے کروڑوں کے معاملات طے سہولت کاری کا کام بھی طارق رفیع انجام دینے لگے
ریٹائر افسر محبوب عالم کا ادارہ ترقیات کراچی کو کروڑوں کا ٹیکا تحقیقاتی اداروں نے انکوائری شروع کر دی،ذرائع



