بلدیہ عظمیٰ کراچی تبادلوں کے بعد اب فنڈز نمٹانے کی تیاری کے ایم سی میں گورنر سندھ کی براہ راست مداخلت۔ میئر کے انتخاب سے پہلے بہت سے کام نمٹانے کی تیاریاں

بلدیہ عظمیٰ کراچی 30 تبادلے/ ایڈمنسٹریٹر گورنر سندھ کے یس میں کا کردار ادا کرنے لگے

گورنر سندھ کے ہاں میونسپل کمشنر، فنانشل ایڈوائزر، سینئر ڈائریکٹر ایچ آر ایم کی طلبی کے ایم سی کے اہم امور سے آگاہی حاصل کی گئی،ذرائع

گورنر سندھ نے تبادلوں اور تعیناتیوں پر بھی تفصیلات طلب کر لی بلدیہ عظمیٰ کراچی میں پانچ دنوں میں 30 تبادلے کئے جا چکے ہیں،ذرائع

بہادر آباد کی لسٹ پر کام کیا گیا ہے کچھ براہ راست آپکے حکم پر کئے گئے،ذرائع

کے ایم سی کے فنڈز اور دیگر کی معلومات غلام مرتضی بھٹو فنانشل ایڈوزئزر نے بھی فراہم کی،ذرائع

کے ایم سی کے 45 محکموں میں 42 ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ ایم کیو ایم پاکستان سے ہیں۔ جمیل فاروقی کی گورنر سندھ کو بریفنگ،ذرائع

تبادلوں کے بعد اب فنڈز نمٹانے کی تیاری کے ایم سی میں گورنر سندھ کی براہ راست مداخلت۔ میئر کے انتخاب سے پہلے بہت سے کام نمٹائے جائیں گے،ذرائع

ایم کیو ایم پاکستان میں وسیم اختر اور کامران ٹیسوری میں جھگڑون کی شروعات بھی کے ایم سی فنڈز ہیں،ذرائع

ایڈمنسٹریٹر کراچی کامران ٹیسوری کے یس مین بنے ہوئے ہیں جماعت اسلامی، پی ٹی آئی نتائج کو رونے میں لگے ہیں
بلدیہ عظمیٰ کراچی میں چومکھی کا کھیل کھیلا جا رہا ہے پیپلز آفیسر ایسوسی ایشن کی آواز دبا دی گئی،ذرائع

پیپلز پارٹی کے تعیناتی کے بغیر افسران بھی تعیناتی سے محروم جماعت اسلامی کے افسران بھی کھڈے لائن ہیں،ذرائع

کے ایم سی میں صورتحال کشیدگی کی طرف جانے کے امکانات نظر آنے لگے پی پی پی نے مطلوبہ میئر کے لئے تعداد پوری کرلی، خفیہ زرائع

جماعت اسلامی نے تین اور یوسی کے معاملات الیکشن کمیشن سے رکوا دیئے ورنہ ریزرو سیٹس کا الیکشن کا اعلان چند دن میں متوقع تھا،ذرائع

پیپلز پارٹی نے سر جوڑ لئے جلد کسی نتیجے پر پہنچنے کا عندیہ دے دیا،ذرائع

پی پی پی نے کے ایم سی میں ہونے والے معاملات پر آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔ ناصر شاہ بھی خاموش ہیں جس سے مفاہمت کا اندازہ ہوتا ہے،ذرائع

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

اپنا تبصرہ بھیجیں