جنرل ورکرز اجلاس/ ایم کیو ایم پاکستان اہم عہدے تقسیم / کارکنان کا تحفظات اظہار

سربراہ ایم کیوایم خالد مقبول صدیقی پی ایس پی اور بحالی کمیٹی کو اہم عہدے دینے پر رضامند

جنرل ورکرز اجلاس کے بعد تنظیمی سیٹ اپ تبدیل

ایم کیوایم پاکستان کے کارکنان شدید تحفظات کا اظہار کرنے لگے

پی ایس پی اور بحالی کمیٹی کے کارکنان کو یوسی اور ٹاؤن لیول پر اوپری عہدے دئیے جائیں گے، ذرائع

جنرل ورکرز اجلاس میں ایم کیوایم پاکستان کی بڑی تعداد میں شرکت نے سب کو حیرت میں ڈال دیا، ذرائع

ذرائع کا کہنا ہے کہ گراؤنڈ بلدیاتی اور شہری اداروں کے ملازمین سے بھرا گیا ہے

ایم کیوایم پاکستان کے کارکنان کا کہنا ہے کہ زیادتیوں کا نیا باب کھلنے والا ہے

پی ایس پی اور بحالی کمیٹی کو نوازنے کی تیاریاں کر لی گئ ہیں، کارکنان

سینئیر کارکنان کی حق تلفی کا منظر اب مزید دیکھنے کو ملے گا، کارکنان

جنرل ورکرز اجلاس میں مشاورت کو کوئ اہمیت نہیں دی گئ، کارکنان

وہ ہی فیصلے کئے گئے جو پہلے سے طے شدہ تھے، کارکنان

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

اپنا تبصرہ بھیجیں