کنونئیر ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول نے رابطہ کمیٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا، ذرائع

کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول نے رابطہ کمیٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا، ذرائع

کارکنان کی تکلیف کے بارے میں رابطہ کمیٹی سے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی باز پرس، ذرائع

لیبر ڈویژنز کو درپیش مسائل کے حوالے سے بھی بازپرس کی گئی،ذرائع

کارکنان کو ریڑھ کی ہڈی حیثیت دلوانے کیلئے کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان مستعد

کارکنان اضلاع میں پریشان ہیں تو ہمارا یہاں کیا کام ہے، ذرائع

خواجہ اظہار الحسن بلدیہ کورنگی میں کارکنان کی پوسٹنگ نہیں کرواسکتے تو انکا کیا فائدہ ہے، ذرائع

ڈسٹرکٹ کورنگی ہمارا گڑھ ہے لیکن ہماری عوام اور بلدیہ کورنگی کے ملازمین اذیت کا شکار ہیں، ذرائع

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی کی وجہ سے ملازمین اور عوام مشکل میں ہیں، ذرائع

بلدیہ کورنگی کی لیبر ڈویژن کی مشکلات حل کی جائیں اس کیلئے مناسب طریقہ کار اختیار کیا جائے، ذرائع

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

اپنا تبصرہ بھیجیں