افغان دارالحکومت کابل میں وزیر محمد اکبر خان مسجد کے قریب دھماکے کی آواز سنی گئی ہے، دھماکے میں ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔
افغان میڈیا کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب نمازی مسجد سے باہر آرہے تھے۔

افغان میڈیا کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب نمازی مسجد سے باہر آرہے تھے۔