ملک میں کورونا سے مزید 3 افراد جان کی بازی ہار گئے

کورونا ٹسٹ
ملک بھر میں کورونا سے مزید 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 16ہزار 871 ٹیسٹ کئے گئے، جس میں 270 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، مہلک وائرس میں مبتلا 118 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے

این آئی ایچ رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.60 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ مزید 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet