آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ، کورکمانڈر کوئٹہ سمیت اہم شخصیات سوار تھیں اگست 2, 2022August 2, 2022 0 تبصرے 268 مناظر اوتھل سے کراچی جاتے ہوئے ایک ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا۔ ہیلی کاپٹر میں چند اہم شخصیات سوار ہیں اور ہیلی کاپٹر کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔