سرد جنگ کے زمانے کا ریڈار سسٹم خرید نے والا شخص کیا چاہتا ہے؟

 ریڈار سسٹم
ایک برطانوی کاروباری شخصیت ولیم سچیتی نے برطانیہ کے شہر ناروچ میں قائم سرد جنگ دور کا ایک ریڈار اسٹیشن خریدا ہے۔

سچیتی نے اپنی خود کار گاڑیوں کی آزمائش کے لیے نجی سڑکوں کا ایک جال خریدا جس میں یہ ریڈار سسٹم ان کو بطور بونس ملا۔

یہ بڑا ریڈار سسٹم برطانیہ کے ایک فضائی دفاعی اسٹیشن رائل ایئر فورس نِیٹِس ہیڈ میں قائم ہے۔ 2010 میں اس کی فروخت کا اشتہار شائع کیا گیا تھا جس میں اس کی قیمت 47 لاکھ 80 ہزار ڈالرز لگائی گئی تھی۔ تاہم، سچیتی نے یہ بتانے سے انکار کر دیا کہ انہوں نے یہ سسٹم کتنے میں خریدا ہے۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet