امریکا میں یومِ آزادی کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک درجن سے زائد افراد ہلاک

امریکا میں یومِ آزادی کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک درجن سے زائد افراد ہلاک
امریکا میں یومِ آزادی کے ویک اینڈ کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک درجن سے زائد افراد ہلاک اور کم ازکم 60 زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق ان میں 6 افراد شکاگو میں 4 جولائی کی مخصوص پریڈ کے دوران فائرنگ میں مارے گئے۔

فائرنگ کے واقعات سے قبل اوہایو کے علاقے اکرون میں پولیس کی جانب سے ایک سیاہ فام نوجوان جے لینڈ واکر کے بہیمانہ قتل کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ہورہے تھے۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet