_
تمام پاکستانی چولستان کے آواز اٹھائیں اور وہاں کے لوگوں کی مدد کریں

امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی کا چولستان کے حالات پر بیان
لاہور:چولستان پانی کی بوند بوند کو ترس گیا،حافظ سعد رضوی
لاہور:چولستان میں سسکتی انسانیت دھرتی پر بسنے والے انسانوں سے مدد کی طلبگار ہے،حافظ سعدرضوی
لاہور:حکومت کسی بڑے سانحے کا انتظار کررہی ہے بروقت درست اقدامات نہ کر کے چولستانیوں پر ظلم کیا جارہا ہے، حافظ سعد رضوی
لاہور:انسانی زندگیاں داؤ پر لگی ہوئی ہیں، حافظ سعد رضوی
لاہور:مویشیوں کی ہلاکتوں کی میڈیا پر نشاندہی پر بھی انتظامیہ نہ جاگی، حافظ سعد رضوی
لاہور:چولستان کی موجودہ صورتحال کی ذمہ دار وفاقی و صوبائی حکومت پی ٹی آئی، (ق) لیگ اور پیپلزپارٹی سب ہیں، حافظ سعد رضوی
لاہور:حکومت نے ٹھوس اقدامات اٹھانے کی بجائے روایاتی طرز عمل اپناتے ہوئے محض کمیٹیوں کی تشکیل پر ہی اکتفا کیا، حافظ سعد رضوی

لاہور:چولستان میں خشک سالی کوئی ناگہانی آفت نہیں بلکہ سو فیصد حکومت کی بدانتظامی و نااہلی ہے،حافظ سعد رضوی
لاہور:حکومت کا یہی حال رہا تو خدشہ ہے کہ حکمران لاہور، کراچی، فیصل آباد کو بھی چولستان بنادیں گے، حافظ سعد رضوی
لاہور:ٹی ایل پی شعبہ سوشل ویلفیئر کی ریلیف سرگرمیاں قابل ستائش ہیں جنہوں نے فوری ریلیف آپریشن شروع کیا، حافظ سعد رضوی



