ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی جاوید الرحمن کلوڑ کا ضلع کورنگی میں لگائے کے ہیٹ اسٹروک کمیپ کا دورہ

کراچی:ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی جاوید الرحمن کلوڑ ہیٹ اسٹروک میں عوام کی خدمت کے لیے ضلع کورنگی میں لگائے گئے ہیٹ اسٹروک کمیپ کی ازخود مانیٹرنگ اس موقع پر نمائندہ انقلاب سے بات کرتے ہوئے جاوید الرحمن کلوڑ نے کہا کے شہر کراچی میں گرمی کی شدت بہت زیادہ ہیں

 بطور ایڈمنسڑیٹر بلدیہ کورنگی میرا یہ فرض ہیں کے میں ضلع کورنگی میں رہنے اور مسافروں کے لیے ہیٹ اسٹروک کیمپ کا بندوست کروایڈمنسڑیٹر کورنگی جاوید الرحمن کلوڑ بلدیہ کورنگی کی جانب سے لگائےگئے مختلف ہیٹ اسٹروکس کیمپوں کا دورہ کررہے

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی جاوید الرحمن کلوڑ نے ہیڈ ڈائریکٹر میڈیکل سروسز ڈاکٹر ایاز اعوان کو بھی ہدایت کی کے ہیٹ اسٹروک کے موقع پر میڈیکل کا عملہ ضلع کورنگی کے ہر کیمپ پر موجود رہے ضلع کورنگی کی عوام کی جانیں بہت قیمتی ہیں اللہ نے ہمیں اپنے بندوں کی خدمت کے لیے مامور کیا ہیں اس موقع پر انکے ہمراہ ڈائریکٹر میڈیکل سروسز ڈاکٹر ایاز اعوان۔ایڈیشنل ڈائریکٹر سینیٹیشن محمد ندیم۔ایڈیشنل ڈائریکٹر انکروچمنٹ راشد علی اور دیگر بھی موجود ہیں۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

اپنا تبصرہ بھیجیں