بلیغ الرحمان کو گورنر پنجاب کے لیے نامزد کر دیا گیا ہے: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر مریم اور مگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ بلیغ الرحمان کو گورنر پنجاب کے لیے نامزد کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بلیغ الرحمان کو گورنر پنجاب نامزد کرنے کے بعد وزیر اعظم نے سمری صدر مملکت کو بھجوا دی ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما بلیغ الرحمن کا تعلق جنوبی پنجاب کے…
Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet