رضوان احمد فکری کی علات پر پی پی پی اور آزاد رائٹرز فورم کی تشویش

رضوان احمد فکری کی علات پر پی پی پی اور آزاد رائٹرز فورم کی تشویش

رضوان احمد خان جلد صحت یاب ہوکر پہلے کی طرح خدمات سرانجام دیں گے۔ مسرور احسن

 کراچی (اسٹاف رپورٹر)رضوان احمد فکری کی علات پر پی پی پی اور آزاد رائٹرز فورم کی تشویش۔ جلد صحت یابی کے لئے دعائیں۔ شہنیلہ خانزادہ اور اہل خانہ کو تسلی و تشفی۔ جلد صحت یاب ہوکر پہلے کی طرح خدمات سرانجام دیں گے۔ مسرور احسن،سہیل عابدی جمیل احمد ضیاء رانا گلزار تاج،،نازیہ ساجد، ساجڈ احمد، صائمہ صدیقی۔ عزرا جان، صبیحہ خانم صدر گھوٹکی، غلام حسین بھٹو، عمار شارق، نبیل عزیز، یاسمین شارق، احسان خان و دیگر کی دعائے صحت
کراچی۔۔۔۔۔آذاد رائٹرز فورم پاکستان کی نائب صدر اور رہنما پاکستان پیلزپارٹی کے خاوند و پی پی پی رہنما رضوان احمد فکری شدید علیل ہیں۔ رضوان احمد فکری کی علات پر پی پی پی اور آزاد رائٹرز فورم کی تشویش۔ جلد صحت یابی کے لئے دعائیں۔

شہنیلہ خانزادہ اور اہل خانہ کو تسلی و تشفی۔ جلد صحت یاب ہوکر پہلے کی طرح خدمات سرانجام دیں گے۔ مسرور احسن،سہیل عابدی جمیل احمد ضیاء رانا گلزار تاج،،نازیہ ساجد، ساجڈ احمد، صائمہ صدیقی۔ عزرا جان، صبیحہ خانم صدر گھوٹکی، غلام حسین بھٹو، عمار شارق، نبیل عزیز، یاسمین شارق، احسان خان، فرحان خان، عرفان خان، مظہر خان، اصغر قریشی، سابق ایم پی اے اقبال قریشی، ایم پی اے یوسف بلوچ، سلمان میمن آصدر سندھ پیپلز میڈیکل)، محمد شاہد بہاری، عادل خان، محمد علی، عماد، محمد عمیر، محمد مشتاق، ایان سمید، مسرت سلطانہ، جواد عزیز، حمید میمن، شاہد قریشی، نے عیادت کی اور دعائے سحت کی۔کہ وہ جلد صحت یاب ہوں۔ آمین انکا علاج ماہر گردہ و دل ڈاکٹر نبیل صمدانی کر رہے ہیں۔ متعدد تیسٹ ہو چکے ہیں۔ انکی ٹریٹمنٹ جاری ہے۔
فکری میڈیا سیل پی پی پی

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

اپنا تبصرہ بھیجیں