برطانیہ میں طوفان ڈیڈلی اور یونس کے بعد فرینکلن سے نظام زندگی متاثر

برطانیہ
 برطانیہ میں طوفان ڈیڈلی اور یونس کے بعد فرینکلن سے نظام زندگی متاثر طوفان کے باعث 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

طوفان کے باعث 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، حکام نے عوام کو غیرضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی ہے، اس سے قبل آنے والے طوفان سے متعدد افراد ہلاک ہوئے تھے۔

دوسری جانب جو شہری گھروں سے باپر جا رہے ہیں ان کا حال کچھ اچھا نہیں ہے اور انہوں الگ الگ مشکلات کا سامنا ہے۔ برطانیہ میں طوفان کے دوران ایک شہری کی وگ ہی اُڑ گئی۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet