
کابل میں وزیرداخلہ سراج الدین حقانی سے چینی سفیر وانگ یوکی ملاقات۔
خلیفہ سراج الدین حقانی نے چین کے انسانی امداد کا شکریہ ادا کیا اور چین کے ساتھ مثبت تعلقات کے فروغ کی تاکید کی۔
چینی سفیر نے کہا چین افغان عوام کے ساتھ ہے اور ہماری کوشش ہے کہ خطے کے ممالک کو اطمینان دلائیں کہ امارت اسلامیہ خطے اور پوری دنیا کے ممالک کے ساتھ دو طرفہ احترام پر مبنی تعلقات چاہتی ہے۔



