سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج، ہنگامہ آرائی کے دوران مرنے والوں کی تعداد 75 ہو گئی

سوڈان میں فوجی بغاوت کےخلاف احتجاج جاری ہے
سوڈان میں فوجی بغاوت کےخلاف احتجاج جاری ہے، دارالحکومت خرطوم میں اہلکاروں کی فائرنگ سے مزید دو افراد جان کی بازی ہار گئے مرنے والوں کی کل تعداد 75 ہو گئی۔

دارالحکومت خرطوم میں ہزاروں افراد نے ملک میں فوجی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔

مظاہرین کی ایوان صدر کی جانب مارچ کرنے کی کوشش پر سیکیورٹی فورسز نے شیلنگ اور لاٹھی چارج کےساتھ براہ راست فائرنگ بھی کرڈالی۔

سوڈان میں تین ماہ سے جمہوریت کی بحالی کے لئے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet