بھارتی فوج حواس باختہ، جرنیلوں کے ہیلی کاپٹر گرنے لگے

بھارتی فوج کے حواس باختہ

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں چیف آف ڈیفنس بپن راوت سمیت 14 افراد سوار تھے، ریسکیو حکام کی جانب سے3افراد کو بچا لیا گیا جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔

بھارتی فضائیہ نے واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا.

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet