اعلی عدلیہ کے احکامات، بلدیہ شرقی میں تجاوزات کے خاتمے کی مہم جاری
ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی شعیب ملک کی و میونسپل کمشنر کے سخت احکامات پر ضلع شرقی میں تجاوزات کیخلاف کارروائیاں تیز
تجاوزات کے خاتمے کیخلاف محکمہ انسداد تجاوزات کا محکمہ الرٹ، ڈائریکٹر انسداد تجاوزات منظر عام سے غائب،
کہ
بلدیہ شرقی نے تجاوزات کے خاتمے کیلئے گزشتہ تین روز
سے کاروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں
بہادرآباد روڈ،ڈسکو بیکری،گلشن چورنگی، سمیت دیگر شاہراہوں سے تجاوزات کو ہٹایا جا رہاہے
یوسی 24٫25اور 18 میں بھی تجاوزات کیخلاف کاروائیاں عمل میں لائی گئی ہیں
رات گئے بلدیہ شرقی کا عملہ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی،میونسپل کمشنر تجاوزات کیخلاف کاروائی کیلئے سرگرم رہے
تجاوزات قائم کرنے والوں کو انتباہ کے بعد کاروائیوں کا سلسلہ اسوقت جاری ہے
کاروائی کے دوران کچی پکی تجاوزات کا خاتمہ ممکن بنایا جارہا ہے
ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی شعیب ملک و میونسپل کمشنر کی ہدایت پر تجاوزات کیخلاف کاروائیوں پر شہری خوش
شہریوں کو تجاوزات کی وجہ سے پیش آنے والی پریشانی سے بچانے کیلئے بلدیہ شرقی کا عملہ متحرک



