
روس کے صدر نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی آنے پر ملک بھر میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ صدر ولادیمیر پیوٹن نے 30 اکتوبر سے 7 نومبر تک تنخواہوں کے ساتھ ملک بھر میں چھٹیوں کے احکامات جاری کرتے ہوئے عوام سے احتیاطی تدابیر کے ساتھ ساتھ ویکسینیشن کروانے پر زور دیا ہے۔ صدر کی…



