
اماراتی حکام نے تقریبات کےلیے نئی گائیڈ لائنز جاری کردی جس کے تحت بغیر مکمل ویکسینیشن کسی بھی تقریب میں جانے پر پابندی ہوگی۔ متحدہ عرب امارات کی کرائسز اینڈ دیزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی اور نیشنل ایمرجنسی نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران شادی بیاہ و دیگر تقریبات سے متعلق نئی گائیڈ لائن جاری کی۔ نئی ہدایات کے مطابق تقریبات میں…



