بھارتی ریاست اترکھنڈ میں موسلادھار بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ سے تباہی

بارش اور سیلاب

بھارتی ریاست اترکھنڈ میں موسلادھار بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ نے تباہی مچا رکھی ہے، پانی کے تیز بہاؤ میں مضبوط پل بھی بہہ گیا۔ اترکھنڈ کے علاقے چمپاوت میں دریا عبور کرنے کے لیے زیرتعمیر پل بھی اکھڑ گیا، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں پل کے ملبے کو پانی میں بہتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ رپورٹ میں…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet