ماضی کی حکومتوں کے غلط فیصلوں نے ملک کی معیشت تباہ کی: فیاض الحسن چوہان

 فیاض الحسن چوہان

رہنما تحریک انصاف فیاض الحسن چوہان نے ملکی معیشت کی تباہی اور موجودہ مہنگائی کا ملبہ سابقہ حکومتوں پر ڈال دیا۔ پنجاب کے وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حالیہ مہنگائی اور تباہ حال معیشت سے متعلق کہا کہ ماضی کی حکومتوں کے غلط فیصلوں نے ملک کی معیشت تباہ کی۔ ان کا…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet