
افغانستان کے جنوبی شہر قندھار کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا ہوا ہے جس میں کئی ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان قاری سعید خوستی نے کہا کہ حکام دھماکے کی تفصیلات اکٹھا کر رہے ہیں۔ مقامی صوبائی کونسل کے ایک سابق رکن نعمت اللہ وفا نے بتایا ہے کہ مسجد میں ہونے والے دھماکے…



