
سعودی محکمہ پاسپورٹ وامیگریشن(جوازات) نے مملکت سے ڈی پورٹ کیے گئے غیرملکیوں کے حوالے سے اہم وضاحت جاری کی ہے۔ جوازات کے ٹوئٹر ہینڈل پر ایک تارک وطن نے استفسار کیا کہ چھے برس قبل سعودی عرب سے ہروب کے نتیجے میں ڈی پورٹ کیا گیا ہوں، سعودی عرب دوبارہ آمد ممکن ہے؟۔ سعودی محکمہ پاسپورٹ نے وضاحت پیش کی…



