وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ایف آئی اے نے جیسے ہی کیس کی تفتیش شروع کی، شہباز شریف کی کمر میں تکلیف ہو گئی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہباز گل نے کہاکہ وہی پرانے بہانے ،وہی پرانے جھوٹ۔
FIA نے جیسے ہی کیس پر تفتیش شروع کی شہباز شریف صاحب کی کمر میں تکلیف ہو گئی۔ وہی پرانے بہانے وہی پرانے جھوٹ۔ بچارے چند دن پہلے ہی ایک نجی چینل کی طرف سے فرمائشی خبر کروا کر جھوٹ موٹ کے انٹرنیشنل صادق اور امین بنوانے کی کوشش کی اور تفتیش کی ایک ہی خبر پر نازک کمریا پھر سے خراب۔ ?
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) September 30, 2021
بیچارے چند دن پہلے ہی ایک نجی چینل کی طرف سے فرمائشی خبرکروا کر جھوٹ موٹ کے انٹرنیشنل صادق اورامین بنوانے کی کوشش میں تھے اور تفتیش کی ایک ہی خبر پر نازک کمریا پھر سے خراب ہو گئی۔
FIA نے جیسے ہی کیس پر تفتیش شروع کی شہباز شریف صاحب کی کمر میں تکلیف ہو گئی۔ وہی پرانے بہانے وہی پرانے جھوٹ۔ بچارے چند دن پہلے ہی ایک نجی چینل کی طرف سے فرمائشی خبر کروا کر جھوٹ موٹ کے انٹرنیشنل صادق اور امین بنوانے کی کوشش کی اور تفتیش کی ایک ہی خبر پر نازک کمریا پھر سے خراب۔ ?
خیال رہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف آج اپنے گھر کی سیڑھیوں سے گر گئے تھے اور ڈاکٹرز نے انہیں دو ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے۔