ایمازون کا متحدہ عرب امارات میں پندرہ سو نوکریاں پیدا کرنے کا منصوبہ

ایمازون

معروف ای کامرس کمپنی ایمازون نے رواں برس کے اختتام تک متحدہ عرب امارات میں پندرہ سو نوکریاں پیدا کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ دنیا کی سب سے بڑی ای کامرس کمپنی ایمازون کی جانب سے متحدہ عرب امارات میں 1500 براہ راست اور بالواسطہ ملازمتیں پیدا کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ ایمازون کی جانب سے یہ اقدام کمپنی کو…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet