رمضان کی آمد: سعودی عرب نے پاکستان کے لئے شاندارتحفے کا اعلان کر دیا

سعودی عرب نے پاکستان کو 150 ٹن کھجور کا تحفہ دیا ہے
 رمضان کی آمد سے پہلے ہی سعودی عرب نے پاکستان کے لئے شاندار تحفے کا اعلان کر دیا ہے۔

سعودی عرب نے پاکستان کو 150 ٹن کھجور کا تحفہ دیا ہے۔ اس تحفے کا اعلان سعودی سفارتخانے کی جانب سے کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: سعودی حکومت کا غیر ملکی کارکنان کیلئے اہم اعلان، کارکنوں میں خوشی کی لہر

پاکستان میں سعودی سفیر نواف المالکی نے بتایا کہ سعودی عرب نے اپنے دیرینہ دوست پاکستان کو 150 ٹن کھجور کا تحفہ دیا ہے۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ مذکورہ تحفہ پاکستانی حکام کے سپرد کردیا گیا ہے۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet