حامد کرزئی ایئر پورٹ کا نام کابل انٹرنیشنل ایئر پورٹ کر دیا گیا

کابل انٹرنیشنل ایئر پورٹ

طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع ایئرپورٹ کا نام تبدیل کر دیا۔ افغان میڈیا کے کہنا ہے کہ کابل میں حامد کرزئی ایئر پورٹ کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے، حامد کرزئی ایئر پورٹ کا نام کابل انٹرنیشنل ایئر پورٹ کر دیا گیا۔ ادھر قطری حکام نے کابل ایئر پورٹ سے بین الاقوامی پروازوں کے آغاز کا…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet