
سعودی حکومت کی کورونا کے خلاف مؤثر پالیسی کے ثمرات آنے لگے، یومیہ کیسز کی تعداد 150 سے بھی نیچے گرگئی، گزشتہ روز صرف 124 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ سعودی عرب میں وبا کے آغاز کے بعد گزشتہ چار ہفتے ایسے گزرے کے جس دوران یومیہ کورونا کیسز 500 سے زائد نہیں بڑھے، جبکہ اس سے قبل روزانہ ہزار سے…



