
غیرملکیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ متحدہ عرب امارات نے کم شرائط کے ساتھ نیا ویزا متعارف کروا دیا ہے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق یو اے ای نے غیرملکیوں کو ویزا سے متعلق نئی سہولت فراہم کردی۔ غیرملکیوں کو آجر اور اسپانسر کمپنیوں کے بغیر ویزا دینے کی اسکیم کا اعلان کر دیا گیا۔ یواےای کے اعلان کردہ گرین، فری…



