برطانیہ نے افغانستان کے لیے امداد بڑھانے کا اعلان کر دیا

برطانوی وزیر خارجہ

پاکستان کے دورے پر آئے برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے کہا کہ افغانستان کے لیے 3 کروڑ پاؤنڈ امداد کی پہلی قسط آج ہی جاری ہو جائے گی، امداد اس لیے جاری ہے کہ افغانستان کے حالات تباہی کی طرف نہ جائیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈومینک راب نے افغانستان سے برطانوی…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet