
ایران کی مسلح افواج کے سابق سربراہ حسن فیروز آبادی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ 70 سالہ سابق ایرانی آرمی چیف کورونا وائرس کا شکار ہوگئےتھے اور اب ان کا انتقال ہوگیا ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ’مقدس نظام‘ کی حفاظت میں فیروز آبادی کی مسلسل جدوجہد کو سراہا ہے۔ فیروز…



