اسلام آباد ایشیا کا دوسرا محفوظ ترین شہر قرار

اسلام آباد

دنیا کے محفوظ ترین شہروں پر نظر رکھنے والے ادارے نے رواں سال کے 6 ماہ کی فہرست جاری کردی، جس میں اسلام آباد کو جنوبی ایشیا کا محفوظ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔ دنیا بھر کے محفوظ ترین شہروں اور ممالک کا ریکارڈ مرتب کرنے والے ادارے نمبیو نے 2021 کے ابتدائی 6 ماہ کی فہرست جاری کی،…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet