طالبان نے کابل ایئرپورٹ کو چلانے کے لیے ترکی سے تکنیکی مدد مانگ لی

طالبان نے کابل ایئرپورٹ کو چلانے کے لیے ترکی سے تکنیکی مدد مانگ لی

ترک حکام نے دعوی کیا ہے کہ طالبان نے ترکی کو کابل ائیرپورٹ کا کنٹرول سنبھلانے کی پیشکش کی ہے۔رائٹرز کے مطابق ترکی کے دو حکام نے خصوصی طور پر بتایا ہے کہ طالبان نے غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد کابل ایئرپورٹ کو چلانے کے لیے ترکی سے تکنیکی مدد مانگی ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق ترکی نے…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet