افغانستان سے افواج کے انخلا کاعمل اسی ماہ مکمل کرلیں گے: امریکی صدر جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان سے افواج کے انخلا کاعمل مکمل رواں ماہ 31تاریخ تک مکمل کرلیں گے، جتنا جلدی ختم کریں گے اتنا بہتر ہوگا۔ وائٹ ہاؤس میں افغانستان کی صورتحال پر خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ اتحادیوں کے ساتھ مل کر انخلا کا عمل مکمل کر رہے ہیں۔ امریکی صدر…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet