امریکی ریاست ٹینیسی میں شدید بارش اور تباہ کُن سیلاب، 21 افراد ہلاک

جنوبی امریکی ریاست ٹینیسی میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے تباہ کُن سیلاب کے باعث21 افراد ہلاک ہوگئے اور تقریباً 20 سے زائد افراد لاپتا ہیں، حکام نے خبردار کیا کہ یہ نقصان کی ابتدائی اطلاعات ہیں۔ ماہر موسمیات نے ٹینیسی کو نقصان پہنچانے والے طوفان اور سیلاب کو تاریخی قرار دیا ہے جس کے دوران 17 انچ (38…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet