افغانستان کی صورتحال سےامریکا کی ساکھ متاثرنہیں ہوئی، جو بائیڈن

افغانستان کی صورتحال سےامریکا کی ساکھ متاثرنہیں ہوئی، جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ افغانستان کی صورتحال سےامریکا کی ساکھ متاثرنہیں ہوئی جبکہ کسی اتحادی نےافغانستان سےفوجی انخلاکےامریکی فیصلےپرسوال نہیں اٹھائے۔جمعے کے روز وائٹ ہاؤس سے ٹیلی ویژن خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلا تاریخ کا مشکل ترین فیصلہ تھا۔ جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ میں کابل ائیر پورٹ سے ہنگامی انخلاکے…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet