متحدہ عرب امارات کے گولڈن ویزا کی فراہمی, شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اہم اعلان کر دیا

 گولڈن ویزا

متحدہ عرب امارات(یو اے ای) کے گولڈن ویزا کی فراہمی کا دائرہ مزید وسیع کردیا گیا۔ امارات کے وزیراعظم اور نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اعلان کیا ہے کہ فلاحی کاموں میں سرگرم افراد کو بھی اماراتی گولڈن ویزا دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا کے کسی بھی ملک کے ایسے لوگ جو انسانیت…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet