پاکستان جنوبی ایشیا میں امن کے لیےکردار ادا کر رہا ‏ہے: ترک صدر

ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا میں امن کے لیےکردار ادا کر رہا ‏ہے افغانستان میں امن خطےاورپاکستان کےلئے ضروری ہے۔ یہ بات صدر اردوان نے نیوی کے بحری جہاز ملجم کی پاکستان سپردگی ‏کےحوالےسے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ صدر اردوان نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کےدرمیان تعلقات تاریخی اور…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet