عوام سے بدتمیزی کی اجازت نہیں دی جائے گی، شاہ محمود قریشی ایس ایچ او پر شدید برہم

 شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی عوام سے بدتمیزی کی شکایات پر تھانہ ممتاز آباد کے ایس ایچ او پر برہم ہوگئے اور رویہ درست کرنے کی ہدایت کر دی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی عوام کی شکایات پر ایس ایچ او طاہر اعجاز پر برہم ہوئے۔

وزیر خارجہ کا ایس ایچ او سے مکالمہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کسی صورت عوام سے بدتمیزی کی اجازت نہیں دی

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet