شہباز شریف بہنوئی کے انتقال کے سبب قومی اسمبلی نہیں آئے: احسن اقبال

احسن اقبال

رکن قومی اسمبلی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ شہباز شریف بہنوئی کے انتقال کے سبب قومی اسمبلی نہیں آئے۔

احسن اقبال نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے ارکان کی اکثریت ایوان میں موجود تھی، تاریخ کا پہلا بجٹ ہے جس میں حکومت یوٹرن لینے پر مجبور ہوئی۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet